(ویب ڈیسک)مشرقِ وسطیٰ میں طویل جنگ کے خدشات بڑھنے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں منگل کو مزید اضافہ ہوا، ایران کی جانب سے امریکی حملوں کا جواب دینے کی دھمکی نے خطے سے تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات بڑھا دیے ہیں۔