کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے ناقص اور مضر صحت خوراک کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران بڑی کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ ایئرپورٹ کے قریب خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر ملتان سے آنے والی مسافر بس نمبر BSB-743 سے بڑی مقدار میں ناقص مرغی کا گوشت برآمد کر لیا۔ بروقت کارروائی کے. ..



