(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کؤہے کہ زنگ آلود تیر سے شیر کا شکار نہیں ہوسکتا، مڑے ہوئے زنگ آلود تیروں سے لومڑی اور گیڈر کا شکار ہوسکتا ہے اور آپ سے یہ بھی نہیں ہوسکتا۔
زنگ آلود تیر سے شیر کا شکار نہیں ہوسکتا، خواجہ سعد رفیق
RELATED ARTICLES



