پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے پاکستان کے 2027 ون ڈے ورلڈ کپ جیتنے کے امکانات پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ٹیم ٹائٹل کی مضبوط امیدوار نہیں۔ ان کے مطابق ورلڈ کپ جیتنے کے لیے ٹیم کو مستقل مزاجی، بہتر منصوبہ



