قلات(قدرت روزنامہ)ضلع قلات میں گڈان ہوٹل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے کوئٹہ سے تربت جانے والی المنیرمسافر کوچ پر فائرنگ کر دی۔ حادثہ صبح تقریبا 11: 00 بجے پیش آیا جب نامعلوم افراد نے اچانک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے اس واقعے کے نتیجے میں 25 سالہ خاتون شاندار گل زوجہ/دختر. ..



