راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی کے علاقے گرجا روڈ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائرنگ کی گونج سے پورا محلہ لرز اٹھا جبکہ گولیوں کی زد میں آ کر دو رہائشی مکانات بھی متاثر ہوئے۔ عینی شاہدین The post اولپنڈی: گرجا روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی اندھا دھند فائرنگ، دو مکانات گولیوں کی زد میں آگئے appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



