82.1 F
Pakistan
Wednesday, July 22, 2026
HomeBusinessمہنگائی کے مارے پاکستانیوں کیلئے بری خبر ، پیٹرولیم مصنوعات کا نیا...

مہنگائی کے مارے پاکستانیوں کیلئے بری خبر ، پیٹرولیم مصنوعات کا نیا ریٹ جاری ، قیمتوں میں اضافہ

پیٹرول4 روپے 93 پیسے مہنگا ہوگیا جبکہ ڈیزل 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ۔ پیٹرول کی نئی قیمت 320 روپے 74 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔ اورڈیزل کی نئی قیمت 367 روپے 21 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔ اگلی نئی قیمتوں کا تعین 22 جولائی رات بارہ بجے تک ہوگا۔ The post مہنگائی کے مارے پاکستانیوں کیلئے بری خبر ، پیٹرولیم مصنوعات کا نیا ریٹ جاری ، قیمتوں میں اضافہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.

Read full story on Pakistan News International

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments