اردو زبان و ادب میں گوپال متل کو بحیثیت شاعر، نقاد اور قابل مدیر یاد کیا جاتا ہے۔ گوپال متل نے شاعری کے ساتھ ساتھ جو تنقید لکھی، اس نے کئی نئے نظریاتی مباحث کو بھی جنم دیا۔ انھیں اپنے عہد کے مشاہیر اور بڑے اہلِ قلم کی رفاقت اور صحبت نصیب ہوئی اور ان



