جہلم: پاکستان نیشنل اسپیشل اولمپکس میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے القاسم انسٹیٹیوٹ برائے اسپیشل بچگان، اسلام پورہ، جہلم کے باہمت اور باصلاحیت بچوں کے اعزاز میں ڈپٹی کمشنر آفس جہلم میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں قومی سطح پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں خصوصی اعزازات



