جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج کے لیے نامزد کیے جانے والے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب محمد امجد پرویز کی بطور ایڈووکیٹ جنرل خدمات کو قانونی حلقوں میں نمایاں قرار دیا جا رہا ہے۔