لاہور کے اسپتال میں پنجاب کی پہلی روبوٹک سرجری کامیاب لاہور کے شیخ زاید اسپتال نے پنجاب کے سرکاری شعبۂ صحت میں ایک اہم طبی سنگِ میل حاصل کرتے ہوئے پہلی کامیاب روبوٹک ٹوٹل نی ریپلیسمنٹ (Robotic Total Knee Arthroplasty) سرجری انجام دے دی ہے۔ یہ پنجاب کے کسی سرکاری اسپتال میں روبوٹک ٹیکنالوجی کے



