کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے صوبہ بھر میں کارروائیاں مزید تیز کرتے ہوئے زہریلی سبزیوں، ملاوٹ زدہ دودھ و دہی، ناقص خوراک اور زائدالمعیاد اشیاء کے خلاف مؤثر آپریشنز کیے۔ترجمان بی ایف اے کے مطابق سب سے بڑی کارروائی میں ارباب کرم خان. ..
بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے سیوریج کے پانی سے سیراب تقریباً48ایکڑ رقبے پر کاشت سلاد،پالک ،پودینہ اوردیگر فصلیں تلف کردیں
RELATED ARTICLES



