جماعتِ اسلامی پاکستان نے مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور پٹرولیم لیوی کے خلاف 7 اگست کو ملک گیر احتجاج اور اہم شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعتِ اسلامی حافظ The post جماعتِ اسلامی کا ملک بھر کی اہم شاہراہوں کو بند کرنے کا اعلان ، تاریخ بھی سامنے آ گئی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



