اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 300 روپے اضافے سے 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ اسی طرح



