اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیٹرولیم ڈویژن نے آج منگل 21 جولائی کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 360 روپے 6 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن



