لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔
لاہور میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ریکارڈ , دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ، فلڈ الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



