گنداخہ(ڈیلی قدرت)سندھ اور بلوچستان کے آبادگاروں کی مشترکہ تنظیم ہاری آبادگار اتحاد سندھ و بلوچستان کی جانب سے کھیرتھر کینال میں بلوچستان کے حصے کا پانی فراہم نہ کیے جانے کے خلاف سکھر بیراج پر دیا گیا،احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ جاری رہا۔ دھرنے میں سندھ اور بلوچستان کے. ..



