پشاور: باجوڑ میں مقامی افراد نے ان کے جانوروں کو مار کر کھا جانے والے تیندوے کو جان سے مار دیا جس پر محکمہ جنگلی حیات سختی سے نوٹس لے لیا۔ محکمہ جنگلی حیات خیبر پختونخوا نے ضلع باجوڑ کے سرحدی علاقے سپرے، مندوگئی، تحصیل وارہ ماموند میں ایک تیندوے کے غیر قانونی شکار
باجوڑ : مقامی افراد نے خونخوار تیندوے کو مار ڈالا
RELATED ARTICLES



