85.6 F
Pakistan
Tuesday, July 21, 2026
HomeEnvironmentمشرقی پنجاب میں تیز آندھی، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں موسلا دھار...

مشرقی پنجاب میں تیز آندھی، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

(24 نیوز ) ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہنے کی توقع ہے تا ہم کشمیر ،خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہاراورشمال مشرقی پنجاب میں چند مقامات پر تیز ہواؤں, آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اس دوران کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا چند مقامات پر تیز،موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments