(24 نیوز ) ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہنے کی توقع ہے تا ہم کشمیر ،خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہاراورشمال مشرقی پنجاب میں چند مقامات پر تیز ہواؤں, آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اس دوران کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا چند مقامات پر تیز،موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔
مشرقی پنجاب میں تیز آندھی، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



