کراچی: کراچی میں بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے شہریوں کو آئندہ چند روز کے موسم سے متعلق اہم آگاہی جاری کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق شہر میں آج اور کل ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے جبکہ آئندہ تین روز تک آسمان پر بادل چھائے رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات
کراچی میں بارش کی پیشگوئی، آئندہ تین روز موسم خوشگوار رہنے کا امکان
RELATED ARTICLES



