زندگی میں دکھ درد، حالات کے اتار چڑھاؤ اور نشیب و فراز کا سامنا تو سبھی کسی نہ کسی شکل میں کرتے ہیں، لیکن ساغر صدیقی وہ انسان تھا جس نے تلخیٔ ایّام اور غمِ روزگار کو صرف جھیلا ہی نہیں بلکہ برتا بھی تھا۔ وہ یوں کہ موقع پرستوں نے ساغر کی غزلیں اور