تہران: ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا قوم کے نام اہم پیغام آگیا ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ امریکا کی جانب سے مفاہمتی یادداشت کی بار بار خلاف ورزی کی گئی، ان خلاف ورزیوں نے ثابت کیا کہ ٹرمپ کے دستخط کی کوئی حیثیت نہیں



