اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے مولانا فضل الرحمان کے متنازع بیان کی مخالفت کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نےاپنےبیان میں کہاشہدا کےمعاملے پرسیاست نہیں ہوسکتی،ہماری دو ٹوک پالیسی ہےکہ شہدا پاکستان کا فخر ہیں،دہشتگردی کے خاتمے کے لیے نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد ناگزیر ہے۔ مزیدکہاامن وامان کی صورتحال پرپوائنٹ. ..



