ممبئی: جینیفر ونگٹ کی شادی سے متعلق بھارتی میڈیا میں نئی رپورٹس سامنے آئی ہیں، جن کے مطابق معروف ٹی وی اداکارہ نے سنگاپور سے تعلق رکھنے والے کاروباری شخصیت ولیم اشماعیل (William Ishmael) کے ساتھ شادی کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کی تقریب 16 جولائی کو برطانیہ میں انتہائی سادہ
جینیفر ونگٹ کی شادی، بھارتی اداکارہ نے خاموشی سے نئی زندگی شروع کر دی
RELATED ARTICLES



