لاہور (18 جولائی 2026): وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے عمران خان کی بہن نورین نیازی کے پاک بھارت جنگ کے حوالے سے متنازع بیان پر ردعمل دے دیا۔ عظمیٰ بخاری نے بیان میں کہا کہ نورین نیازی کا متنازع بیان اپنے بھائی عمران خان کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے، اس فیملی



