اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی پریس ریلیز کو جعلی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان جاری نہیں کیا گیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے اپنے بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان



