اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ چین کے عالمی معاشی طاقت بننے میں مقامی حکومتوں کے مضبوط اور بااختیار نظام نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ یہ بات انہوں نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بلدیاتی اداروں



