ایران سے کشیدگی کے دوران امریکا درجنوں ایندھن بھرنے والے طیارے اسرائیل بھیج رہا ہے۔ نیوز ویب سائٹ Axios کے مطابق امریکا نے مبینہ طور پر اسرائیل کو مطلع کیا ہے کہ وہ ملک میں درجنوں اضافی فضائی ایندھن بھرنے والے طیارے تعینات کر رہا ہے کیونکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف ایک اور



