(زاہد بشیر چودھری)سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کے قافلے پر فائرنگ کے واقعے میں سیکیورٹی گارڈ جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔