لاہور (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹر عمر اکمل اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔ عمر اکمل نے مسجد الحرام سے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا ’’ اللہ اہل لوگوں کو نہیں چنتا، بلکہ. ..



