(وقاص عظیم)ایف بی آر میں اعلیٰ سطح پر افسران کےبڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ، ان لینڈ ریونیوسروس گریڈ19 سے 22 کے52 افسران کے تبادلے و تقرریاں ہوئی ہیں، گریڈ 22 کے 2 اور گریڈ 21 کے 5 افسران کے تبادلے اور تقرریاں،ان لینڈ ریونیو سروس گریڈ 20 کے 29 اور گریڈ 19 کے 16 افسران تبدیل کر دیئے گئے۔



