75.5 F
Pakistan
Saturday, July 18, 2026
HomeTechnologyصارفین ہوشیار،آج 10 گھنٹے تک بجلی بند ، مکمل شیڈول جاری

صارفین ہوشیار،آج 10 گھنٹے تک بجلی بند ، مکمل شیڈول جاری

(ویب ڈیسک)اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے سالانہ ضروری سسٹم مینٹیننس ترقیاتی منصوبوں اور جدید اے ایم آئی (AMI) اسمارٹ میٹرز کی تنصیب کے باعث آج 17 جولائی 2026 کو اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments