شنگھائی: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے ملاقات کی، جس میں پاک چین تعلقات، اقتصادی تعاون اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسحاق ڈار اور وانگ ژی کا رابطے بڑھانے پر اتفاق، سی پیک ٹو کی ترقی پر توجہ
RELATED ARTICLES



