مجھے ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے پراجیکٹ پر 10 سال کام کرنے کا موقع ملا پروجیکٹ کے انچارج دو لوگ تھے رشید احمد اور محمد رؤوف دونوں ہی باکمال لوگ تھے رشید احمد صاحب کو اللہ پاک نے منفرد طبیعت سے نوازا تھا اپنے کام میں جہاں وہ بہت مہارت رکھتے وہاں ان میں عاجزی و انکساری بے مثال تھی عہدہ پروجیکٹ انچارج کا تھا جبکہ طبیعت درویشانہ چہرے پر مسکراہٹ گفتگو. .. ۔



