(پی ایم این)اسپتالوں اور طبی مراکز کو نشانہ بنانا جنگی جرم اور قابلِ مذمت عمل ہے، ایران ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکی حملے کے بعد اہواز میں بچوں کے کینسر اسپتال کو ہنگامی طور پر خالی کرانا پڑا۔ انھوں نے کہا کہ اسپتال کے قریب امریکی حملے The post طبی مراکز کو نشانہ بنان appeared first on Pak Media News.



