(ملک اشرف)لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے اور مطلوبہ واٹس ایپ چیٹ کا ریکارڈ پیش کرنے میں ناکامی پر ایف آئی اے کی تفتیش پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایس ایچ او ایف آئی اے فیصل آباد اجمل کو تاحکم ثانی معطل کرنے کا حکم دے دیا۔



