لاہور ہائیکورٹ میں قتل کے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران جو کچھ سامنے آیا، وہ محض ایک مقدمے کی کارروائی نہیں تھی بلکہ پنجاب پولیس کے تفتیشی نظام کا ایسا آئینہ تھا جس میں برسوں سے چھپی خامیاں پوری شدت کے ساتھ نظر آئیں۔