غزہ: غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری،القسام بریگیڈ کے کمانڈر،ان کی اہلیہ اور6سالہ بیٹی سمیت مزید8افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے دیرالبلاح پرفضائی حملے میں القسام بریگیڈکے کمانڈر عمراحمد ابوقاسم کو شہید مزید پڑھیں



