مصنف: صادق حسینقسط: 3 2میں تمہاری آرام گاہ ہوں تقریباً ڈیڑھ ہزار سال، بطلیموس کے پیش کردہ فلکیاتی نظام کی حکمرانی رہی۔
کئی نسلیں مفروضے کی فضاء میں مر کھپ گئیں، تہذیبوں کے عروج و زوال کی داستانیں، تاریخ کی میزان نے پکڑ لیں۔ اے لوگو! ڈرو یہ کسی کا لحاظ نہیں کرتی
RELATED ARTICLES



