امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا میں دہشت گرد حملوں میں بڑی کمی آئی ہے۔ دہشت گردی سے متعلق واشنگٹن میں منعقدہ وزارتی اجلاس میں وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ داعش کے عروج کےو قت جہادی دہشت گرد حملے کرتے تھے انسدادِ دہشت گردی کی کامیاب حکمت عملی سےحملوں میں دو



