اسلام آباد: ٹیلی کام صارفین کا ڈیٹا غیرقانونی طور پر فروخت کیے جانے کا بڑا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے بعد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی شکایت پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ٹیلی کام صارفین کا ڈیٹا غیرقانونی فروخت، لاہور میں بڑا کریک ڈاؤن
RELATED ARTICLES



