اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں اسلام آباد میں انسانی پلاسنٹا کی غیر قانونی خرید و فروخت کے کیس کی سماعت ہوئی، 4 ملزمان کی ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ Flora& Fauna ایڈیشنل ڈسٹرکٹ. ..



