78.5 F
Pakistan
Thursday, July 16, 2026
HomeSportsکرکٹ ورلڈ کپ2027 میں پاکستان ، بھارت کے مزید مقابلے؟ نیا فارمیٹ...

کرکٹ ورلڈ کپ2027 میں پاکستان ، بھارت کے مزید مقابلے؟ نیا فارمیٹ زیرِ غور

(24 نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 2027 میں جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے نئے فارمیٹ کا اعلان کر دیا ہے, اس نئے نظام کے تحت بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک اضافی میچ ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے، جسے کرکٹ کی دنیا کا سب سے بڑا اور مقبول مقابلہ سمجھا جاتا ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments