دنیا بھر میں اراکین پارلیمینٹ مقابلہ کرتے ہیں کہ جن لوگوں کے ووٹ نے انہیں رکن بننے کا موقع دیا ہے وہ اپنے ووٹرز ، عوام کے مسائل کے حل کیسے کرسکتے ہیں انہوںنے کتنی خدمت کی ، مگر بد قسمتی سے ہمارے ہاں مقابلہ اس بات کا ہوتا ہے کہ وہ عوام کے پیسوں سے بڑی تنخواہیں لینے کے علاوہ اپنی زندگی عوام کے پیسوں سے کس طرح پر تعیش بنا سکتے ہیں ؟؟ شرم تم کو مگر. .. ۔
اراکین پارلیمان کے خاندان کیلئے ”بلیو پاسپورٹ“!
RELATED ARTICLES



