بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین کے شہر گوئی یانگ میں سال 1997 میں تعمیر ہونے والا شوئیکوسی اوور پاس اپنے اردگرد بنے انوکھے رہائشی منصوبے کی وجہ سے دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ شہر کے مرکز میں غریب اور متوسط طبقے کے لیے سستی رہائش فراہم کرنے کے لیے حکام نے شہر کو



