اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے نئے عمرہ رولز کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت عمرہ انتظامات کو مزید شفاف اور منظم بنانے کے لیے متعدد اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب صرف وزارت مذہبی امور سے تصدیق شدہ عمرہ کمپنیاں ہی زائرین کو عمرہ خدمات فراہم کرنے



