83.7 F
Pakistan
Thursday, July 16, 2026
HomeEnvironmentملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے بارش...

ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے بارش کی پیش گوئی

(روزینہ علی )محکمہ موسمیات نے ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہنے کی توقع جبکہ شام/رات میں کشمیر، با لائی خیبرپختونخوا ، شمال مشرقی پنجاب، شمالی/ مشرقی بلوچستان، جنوب مشرقی سندھ اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ظاہر کیا ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments