(روزینہ علی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ کشمیر ، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا،اسلام آباد اوربالائی /وسطی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی
RELATED ARTICLES



