اسلام آباد(قدرت روزنامہ)رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ہجری سال 1448 کے ماہ صفر المظفر کا چاند نظر آگیا ہے اور یکم صفر 16 جولائی 2026 ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق ماہ صفرالمظفر1448 کا چانددیکھنے کے لیے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر. ..
صفر کا چاند نظر آگیا، یکم صفر 16 جولائی کو ہوگی
RELATED ARTICLES



